288۔ انصاف

بِالنَّصَفَةِ يَكْثُرُ الْمُوَاصِلُونَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۴) انصاف سے دوستوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ انسان زندگی میں کوشش کرتا ہے کہ اس کے چاہنے والے اور محبت کرنے والے زیادہ ہوں۔ دوستوں اور ملنے ملانے والوں کا دائرہ وسیع ہو۔ انسان کی یہ ایک پسندیدہ خواہش ہے۔ امیرالمومنینؑ نے یہاں ایک اصول بیان فرمایا ہےکہ … 288۔ انصاف پڑھنا جاری رکھیں